الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کا اعلان انتخابات کا شیڈول فوری طور پر پیش کیا جائے تاکہ شہری سطح پر مقامی حکومت کے نظام کو فعال بنایا جا سکے؛ متعلقہ حکام کو ہدایت