ٹ*صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اہم اجلاس ؒ اجلاس میں سالانہ ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ،وزیرکھیل کو نیشنل گیمز کی تیاریوں بارے بھی بریفنگ دی گئی سپورٹس کی 12 بڑی سکیموں کا جلد ٹینڈر کردیا جائے گا،نیشنل گیمز میں شرکت