28ویں ترمیم عوام کے ایشوز پر ہے، یہ ترمیم بھی جلد پاس ہوجائے گی ترمیم پاس کرنا پارلیمنٹ کا استحاق ہے، ایک جج کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ خود کو سیاسی احتجاج میں ملوث کرے۔ جن ججز نے استعفے دیئے وہ ان کے ذاتی مقاصد ہیں۔ وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ خاں