بلوچستان حکومت مہذب لیکن مربوط انداز میں صوبے کے حقوق کا دفاع کریگی ،وزیراعلیٰ کوئٹہ سے ائیر لائنز کے زائد کرایوں کی وصولی کے معاملے پر وزیر اعظم اور وزیر ہوابازی سے ملاقات کر کے مسئلے کو اٹھائیں گے ،میر سرفراز بگٹی