علیمہ خان کی غیر حاضری، دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پنجاب میں جائیدادوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ، اشتہاری ہونے پر جائیداد سیز یا اٹیچ کی جا سکتی ہے. سرکاری وکیل