لسانیات کا چورن بیچنے والے ہمیشہ روتے ہی رہیں گی: سعدیہ جاوید کا مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ردِعمل ایم کیو ایم رہنمائوں کو اپنی ہر ناکامی کامیابی نظر آتی ہے،انہوںنے ہمیشہ بلیک میلنگ کے لیے استعفوں کا کارڈ استعمال کیا ہے،ترجمان سندھ حکومت