اقبال نے تسخیر کائنات کا کام اپنے شاہین نوجوانوں کے سپرد کیا ہے ۔ قاضی ارشد صدیقی پاکستان کوئز سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام مقابلہ معلومات کے شرکاء سے پروفیسر عارف علوی ،زاہد احمد ،ڈاکٹر ایس ایم سعید ،نوید پاشاو دیگر کا خطاب