ریاست یقینی بنا ئے کہ ہر پاکستانی خاتون کو وراثت میں اس کا جائز حصہ ملے.سپریم کورٹ آئین اور اسلام کے واضح احکامات کے تحت ریاست پر لازم ہے کہ خواتین کے حق وراثت کو موثر اور بلا روک حاصل کیا جائے .جسٹس اطہر من اللہ کا تحریری فیصلہ جاری