نومولود بچی کے انتقال پر سیل کیے گئے اسپتال کے کھلنے پر دوبارہ ایکشن سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے سنگین خلاف ورزیوں،غیر قانونی طور پر اسپتال چلانے اور مسلسل عدم تعمیل پر اسپتال دوبارہ سیل کیا