مری گلاس ٹرین منصوبے کا روٹ بڑھانے کی تجویز یہ تجویز پنجاب حکومت، نیسپاک اور سی ڈی اے کے حالیہ ہونے والے اجلاسوں میں پیش کی گئی، اس دوران منصوبے کے اگلے مرحلے پر کام میں تیزی لانے پر اتفاق کیا گیا