دیہی خواتین میںجانوروں کی تقسیم کے دوسرے مرحلے کیلئے درخواستوں کی وصولی جاری درخواستیں25نومبر تک وصول کی جائینگی ،جنوبی پنجاب کے 12اضلاع میں جانور تقسیم کئے جائینگے