ڈیزل کی قیمت میں اضافہ؛ گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایہ بڑھانے کا اعلان حکومتی پالیسیاں ہمیں ملک گیر ہڑتال کی طرف لے جانے پر مجبور کر رہی ہیں، جلد اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے؛ صدر گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس