حیدر آباد: پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی فیکٹری کھیتوں کے درمیان بنائی گئی تھی، وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی