آزاد کشمیر کے نامزد وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور با اثر سیاسی پس منظر کے مالک موجودہ صورتحال میں راجہ فیصل ممتاز راٹھور ایک ایسے رہنماء کے طور پر سامنے آئے ہیں جو زمینی حقیقتوں کو نا صرف سمجھتے ہیں بلکہ عوامی رجحانات اور ریاستی ضروریات کے درمیان ایک مؤ