ڈپٹی سی سی ایم پی ناصر نزیر کے ٹرینوں پر نان اسٹاپ چھاپے،345 بغیر ٹکٹ مسافروں کو لاکھوں کے جرمانے بغیر ٹکٹ مسافروں سے 3 لاکھ 7 ہزار 510 روپے جرمانہ جبکہ 5 لاکھ 53 ہزار 230 روپے کرایہ وصول کیا گیا ڈپٹی سی سی ایم پی نے بغیر ٹکٹ مسافروں سے 8 لاکھ 60 ہزار 740