کراچی انتظامیہ کے تحت روڈ سائیڈ تجاوزات کے خلاف مہم جاری ،برتن گلی آرام باغ پر کارروائی،تجاوزات ہٹا دی گئیں ضلع وسطی میں تین ٹی شاپس اور ریسٹورنٹس سربمہر،مختلف شاہراہوں پر ٹریفک روانی بہتر کر دی گئی،کوششیں جاری رکھیں فٹ پاتھ خالی کرائیں، کمشنر کراچی


1 Likes