^پنجاب میں سی سی ڈی نے 8 خطرناک گینگز ختم کر دیے و*حکام نے کامیاب کارروائی پر مجموعی طور پر 4 کروڑ 75 لاکھ روپے نقد انعامات تجویز کیے ھ*فیصل آباد، ملتان، ساہیوال اور لاہور سمیت تمام شہروں کی ٹیمیں انعامات کی مستحق،حکام