کراچی، ای چالان جرمانوں کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب اس درخواست کو ای چالان کے خلاف دائر دیگر اسی نوعیت کی زیر سماعت درخواستوں کے ساتھ منسلک کیا جائے، عدالت عالیہ