o چوہدری محمد اشرف کی 42 ویں برسی عقیدت کے ساتھ منائی گئی ژ*پنجاب و سندھ سے سنیئرسیاستدان، صحافی اور اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی غ*مقررین کی جانب سے مرحوم کی زرعی، سماجی اور صنعتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا