آئینی عدالت کے لیے ججوں کے نام شارٹ لسٹ‘ جسٹس امین الدین خان کو چیف جسٹس مقررکرنے پر غور حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم پر عمل درآمد کے لیے تیاریاں شروع کردیں‘ جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس علی باقر نجفی کے علاوہ ہائی کورٹ