پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سویٹ ہومز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط،فیڈریشن دوسرے شہروں کے کھلاڑیوں کو تربیت اور سویٹ ہوم قیام و طعام کی سہولیات فراہم کرے گا