کراچی،یونیورسٹی روڈ کو 10 نومبر سے 30 دسمبر تک بند کرنے کا فیصلہ یہ بندش 96 انچ اور 72 انچ قطر کی نئی پائپ لائنیں بچھانے کے لیے ہے، جو کہ کے 4 منصوبے کے اضافی حصے میں شامل ہے،ذرائع