وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد میں شہری کی شکایت پر سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوا، سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کیخلاف نفرت، گمراہ کن معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا