کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز پر ایاز میمن موتی والا کا اظہارِ تشویش کراچی ہم سب کا ہے، امن کے لیے اختلافات بھلا کر ایک ہونا ہوگا، چیئرمین کراچی تاجر الائنس