کراچی والوں نے ای چالان سے بچنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا سوشل میڈیا پر ایک ایسی ٹی شرٹ وائرل ہوگئی ہے،جس پر سیٹ بیلٹ کاسیاہ پرنٹ بنا ہوا ہے،ٹی شرٹ دیکھنے میں یوں محسوس ہوتی ہے جیسے گاڑی میں بیٹھا شخص سیٹ بیلٹ باندھے ہوئے ہو