این سی سی آئی اے کرپشن سکینڈل کی تفتیش میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے راولپنڈی کے 15غیرقانونی کال سینٹرز سے ڈیڑھ کروڑ ماہانہ بھتہ لیا جاتا رہا،آٹھ ماہ کے دوران 12کروڑ روپے بٹورے گئے کال سینٹر سے گرفتار چینی باشندوں کی رہائی کیلئے بھی بھاری رقم وصول کی گ