کراچی،ہر فائرفائٹر اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی زندگیاں محفوظ بناتا ہے،محبوب علی شیخ دورانِ آپریشن حفاظتی اقدامات کو ہمیشہ اولین ترجیح دینا لازمی ہے،کمانڈنٹ سول ڈیفنس کافائر فائٹرز حصہ اول کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب