طورخم بارڈر پر 26فیصد سیلز ٹیکس کے خاتمے یاکمی کی ٹھوس یقین دہانی کر ائی گئی ہے‘ پی سی ایم ای اے برآمدی ادائیگیوں میں تاخیر پر عائد پینلٹی ختم کر دی گئی ہے ،بینکوں،ایف بی آر افسران کے ساتھ آگاہی سیشن منعقد کئے جائینگے چیئرمین عتیق الرحمان کی صدارت میں سال