چوہدری شجاعت حسین کی جماعت مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں چوہدری سالک حسین نے پارلیمانی پارٹی کو وزیراعظم سے ملاقات پر اعتماد میں لیا