کراچی میں پولیس کی 68 گاڑیوں کا بھی ای چالان ڈرائیونگ کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور موبائل فون استعمال کرنے پر پولیس موبائلز کے ڈرائیوروں کو ای چالان جاری کیے گئے