پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 36 ترقیاتی اسکیموں کی منظوری مکمل ٌترقیاتی اسکیموں کے تحت صوبے بھر میں واٹر سپلائی اور سیوریج نظام کی ازسرنو تعمیر کی جائے گی