لاہور میں تشہیر کیلئے لگائے جانیوالے بل بورڈز، ہورڈنگزکا ڈیٹابیس کمپیوٹرائزڈ کرنا شروع کردیا گیا لاہور میں بلنگ اور ریونیو ریکوری کے روایتی نظام کو جلد ترک کردیا جائےگا، نئے نظام میں شفافیت یقینی بنانا ہے اور بدعنوانی کا خاتمہ ہے۔ ڈی جی پی ایچ اے