بیان حلفی کی غیر اعلانیہ شرط کے باعث پاکستانیوں کو ائیرپورٹس پر بیرون ملک جانے سے روکنے کے معاملے پر اہم پیش رفت ورک ویزا پر بیرون ملک جانے والوں کے لیے ایف آئی اے کی جانب سے کوئی نئی شرائط لاگو نہیں کی گئیں، نہ ہی سرکاری افسر سے بیان حلفی لینے کی کوئی ن