شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار سابق کپتان نے 500 سے زائد بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے تمام فارمیٹس میں 11196 رنز بنائے اور 541 وکٹیں حاصل کیں