صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری نہیں ہوئی، انہوں نے خود سرنڈر کیا، چیرمین پی ٹی آئی حامد رضا کا ایک ہی کیس ہے ان پر جو الزام لگایا ہے وہ بے بنیاد ہے، میڈیا سے گفتگو