پیپلزپارٹی کے تحفظات ،27ویں ترمیم پر مشاورت کیلئے طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت جاری رہے گی ، پیپلز پارٹی صوبوں کے مالیاتی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کر سکتی، بلاول کاموقف