چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا گرفتار صاحبزادہ حامد رضا پشاور سے فیصل آباد کی طرف سفر کر رہے تھے کہ اسلام آباد پولیس نے انہیں گرفتار کیا، عدالت کا جیل بھیجنے کا حکم