ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کا پشاور سے شروع ہونے والا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا لاہور ریلوے اسٹیشن پر لاہور و گردونواح کے صحافیوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے قائدین کا والہانہ استقبال کیا