اپنی گاڑیاں فروخت کرنے کے بعد بھی ای چالان وصول کرنے والوں کے لیئے ٹریفک پولیس نے ہدایات جاری کردیں ای چالان وصول کرنے والے کراچی کے کئی علاقوں میں واقع قریبی ٹریفک پولیس سہولت سینٹر پر جائیں،گاڑی کو فروخت کی تاریخ کے بارے میں مطلع کریں اور اپنے نام سے گا