وزیرِ بلدیات سندھ نے کراچی میں ملٹی برانڈ انرجی گاڑیوں کے جدید شوروم کا افتتاح کیا عالمی سطح پر ماحول کے تحفظ کے لیے جو کوششیں جاری ہیں، ان میں پاکستان کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہے،سید ناصر شاہ