ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت35ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس اجلاس میں پنجاب کی تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداران کی شرکت، کھلاڑیوں کی سلیکشن، ٹرائلز اور ٹیموں کی پرفارمنس کا جائزہ لیا گیا ۔35ویں نیشنل گیمز کی تیاری