اندرون سندھ، سرکاری ہسپتالوں میں اربوں روپے فراہم کرنے کے باوجود بچوں کے علاج کی سہولیات ناپید غذائی کمی کا شکار بچے خسرہ وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں ، والدین اپنے بچوں کو خسرہ سمیت دیگر امراض سے بچائو کی حفاظتی ویکسین لازمی لگوائیں، ڈاکٹر غلام نبی