کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر واٹر بورڈ میں اہل افسران کی ترقیوں پر نااہلوں کو ترجیح دی گئی،ترقیوں کی فہرست میں اہل افسران کی حق تلفی پر ملازمین سراپا احتجاج ہیں