بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کسانوں کی بھرپور معاونت کا فیصلہ کیا ہے،شرجیل انعام میمن صوبائی حکومت کسانوں کی مدد کے لیے براہِ راست نقد امداد کا پروگرام شروع کر رہی ہے،سینئر صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس