پنجاب بار کونسل انتخابات کے ووٹوں کے سیل بند بیلٹ پیکٹس کھولنے کا شیڈول جاری یہ عمل 6سے 9نومبر تک دفتر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میں انجام پائے گا، نوٹیفکیشن جاری