عالمی کتب میلہ ماہ دسمبر میں ایکسپو سینٹر میں منعقد ہو گا،وقار متین کتابوں کے اشاعتی ادارے 10نومبر تک بکنگ پر رعایت حاصل کریں ،پاکستان پبلشرز کا اعلامیہ