لاہور، اسموگ کے تدارک کیلئے مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل مارکیٹیں رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ 11 بجے بند ہوجائیں گے‘اتوار کو کاروباری سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی. ضلعی انتظامیہ