حکومت نے 24 سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے کی نجکاری رواں سال مکمل ہو جائے گی. وفاقی ویرخزانہ ملک کی اقتصادی سمت کے ازسرنو تعین کے لیے ساختی اصلاحات، مالی نظم و ضبط اور اسٹریٹجک شراکت داریوں پر توجہ دی جائے گی. محمد اورنگزیب کا کانفرنس سے خ