شاہین شاہ آفریدی نے آسان جیت کو مشکل بنانے پر ردعمل دیدیا ہمارے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے، کوشش کریں گے اگلے میچوں میں یہ غلطی نہ دہرائیں : پاکستانی کپتان