جن لوگوں نے شاہ محمود سے ملاقات کی وہ بھگوڑے ہیں اس کی کوئی اہمیت نہیں، حامد خان یہ لوگ پی ٹی آئی کے غدار ہیں، بھگوڑوں کو پارٹی کے بارے میں بات کرنے کا حق نہیں، میڈیا سے گفتگو